وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی خصوصی ہدایت پر آج مرداد خیل مولایانو روڈ پر کام شروع کردیا گیا 100

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی خصوصی ہدایت پر آج مرداد خیل مولایانو روڈ پر کام شروع کردیا گیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی خصوصی ہدایت پر آج مرداد خیل مولایانو روڈ پر کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادوفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی خصوصی ہدایت پر آج مرداد خیل مولایانو روڈ پر کام شروع کردیا گیا۔۔ اس روڈ سے علاقے کے لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری کے

پرسنل سیکرٹری حمید اللہ آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں رحمان علی، امیرنواز ،اخترنواز لالا نے گزشتہ دنوں روڈ کا معائنہ کیا تھا۔۔ علاقہ مکینوں نے وفاقی وزیر پیرنورالحق قادری اور انکے

پرسنل سیکرٹری حمید اللہ آفریدی اور حاجی عظمت علی شینواری کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔نوٹ: علاقے کے لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ تین چار دن آمدرفت کے لیے متبادل راستہ استعمال کریں تاکہ اس پر صحیح طریقے سے کام مکمل ہو جائے! شکریہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں