رمضان المبارک کے مہینے میں غرباء اور مساکین کا خاص خیال رکھا جائے.ملک کامران گجر 87

رمضان المبارک کے مہینے میں غرباء اور مساکین کا خاص خیال رکھا جائے.ملک کامران گجر

رمضان المبارک کے مہینے میں غرباء اور مساکین کا خاص خیال رکھا جائے.ملک کامران گجر

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)رمضان المبارک کے مہینے میں غرباء اور مساکین کا خاص خیال رکھا جائے.ملک کامران گجررمضان المبارک نیکیاں سمیٹنے کا مہینہ ہے. دعاوں کے ذریعے کورونا جیسی موذی امراض سے چھٹکارا حاصل ہو سکتا ہے. ملک کامران گجر آف بھڈانہ کلاں نے کہا

کہ عوام صبر وتحمل سے کام لے.لاک ڈاون میں نرمی سے ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے.انکا کہنا تھا کہ مخیر حضرات ہمیشہ اور خاص طور پر رمضان المبارک میں اپنے اپنے علاقے میں غرباء اور مساکین کا

خاص خیال رکھیں اور خفیہ طریقے سے انکی مدد کریں. انکا کہنا تھا کہ اگر لوگ اپنی زکوہ پوری دیں تو ملک میں کوئی غریب نہ رہے اور جب تک اگر اپنے مال سے پوری زکوہ نہ نکالی جائے تو مال حلال نہیں ہوتا یہ شرعی مسئلہ ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں