تحریک انصاف کا احساس پروگرام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے.ملک امتیاز 150

تحریک انصاف کا احساس پروگرام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے.ملک امتیاز

تحریک انصاف کا احساس پروگرام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے.ملک امتیاز

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تحریک انصاف کا احساس پروگرام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے.ملک امتیازملک میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے اٹھائے اقدامات قابل تحسین ہیں.تحریک انصاف کے رہنما ملک امتیاز نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ماضی کی حکومتوں سے بڑھ کر عوام کا احساس کیا.

احساس کیش پروگرام کے تحت غریب لوگوں کی مدد ہوئی جو بڑا اچھا اقدام ہے.ملک امتیاز نے این اے 54 کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے حلقہ میں بجلی گیس اور گلیوں سڑکوں کی پختگی کیلئے ریکارڈ ترقیاتی کام شروع کر رکھے ہیں جو پہلے کبھی کسی نے نہیں کروائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں