خان بہادر کی وساطت سے اتفاق کالونی میں سیوریج اور گلیوں کی کارپیٹنگ شروع 95

خان بہادر کی وساطت سے اتفاق کالونی میں سیوریج اور گلیوں کی کارپیٹنگ شروع

خان بہادر کی وساطت سے اتفاق کالونی میں سیوریج اور گلیوں کی کارپیٹنگ شروع

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)خان بہادر کی وساطت سے اتفاق کالونی میں سیوریج اور گلیوں کی کارپیٹنگ شروع,وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی کاوشوں سے اتفاق کالونی

ترنول میں گلیوں کی پختگی اور سیوریج کا کام تیزی سے جاری ہے اس موقع پر خان بہادر نے کہا کہ یوسی 47 ترنول میں تمام مسائل حل کریں گے. اسد عمر عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے کوشاں ہیں,عوام اسد عمر خان بہادر اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں