Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈرگ انسپکٹر اسلام آباد ڈاکٹر ماریہ ظفر کا چھاپہ متعدد میڈیکل سٹور سیل کر دئیے گئے

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈرگ انسپکٹر اسلام آباد ڈاکٹر ماریہ ظفر کا چھاپہ متعدد میڈیکل سٹور سیل کر دئیے گئے دوران چیکنگ لائسنس کے بغیر کام کرنے اور میعاد ختم ہونے

والی اور غیر رجسٹرڈ دوائیں فروخت کرنے پر سیکٹر I-9 اور I-10 میں 2 میڈیکل سٹور سیل کردیئے۔ اگلے احکامات تک 4 سٹور کی فروخت رک گئی۔ماریہ ظفر کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی.

Exit mobile version