ڈی سی آفس قصور میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے میٹنگ انم زید نے مزمل مسعود بھٹی کو بریفنگ دی 140

ڈی سی آفس قصور میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے میٹنگ انم زید نے مزمل مسعود بھٹی کو بریفنگ دی

ڈی سی آفس قصور میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے میٹنگ انم زید نے مزمل مسعود بھٹی کو بریفنگ دی

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور )ڈی سی آفس قصور میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میںAC قصور انم زید نے مزمل مسعود بھٹی کو بریفنگ دی میٹنگ میں ایسی قصور اور پولیس کے افسران میڈیکل اسٹاف تحصیلدار اور ٹائیگر فورس کے عہدے داران نے شرکت کی

میٹنگ میں ٹائیگر فورس کو ان ذمہ داریاں دی گئیں اور انشاء اللہ تعالی آج سے ٹائیگر فورس عوام کی بہتری کے لیے عوام کی رہنمائی کے لئے متحرک ہو جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں