بشیر مسیح اور انکی فیملی کو فوری رہائی دلائی جائے ورنہ احتجاجی تحریک چلائی جائے گی عوامی حلقوں کی ڈی پی او سرگودہا سے اپیل 105

بشیر مسیح اور انکی فیملی کو فوری رہائی دلائی جائے ورنہ احتجاجی تحریک چلائی جائے گی عوامی حلقوں کی ڈی پی او سرگودہا سے اپیل

بشیر مسیح اور انکی فیملی کو فوری رہائی دلائی جائے ورنہ احتجاجی تحریک چلائی جائے گی عوامی حلقوں کی ڈی پی او سرگودہا سے اپیل

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )سرگودھا میں بشیر مسیح اور اس کی فیملی کو قید کر کے ان سے مشقت کروائی جا رہی ہے

عوامی حلقوں نے ڈی سی سرگودہا اور ڈی پی او سرگودہا سے اپیل کی ہے کہ بشیر مسیح اور انکی فیملی کو فوری رہائی دلائی جائے ورنہ احتجاجی تحریک چلائی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں