وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت ہر 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری
راولپنڈی(سردار طیب نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت ہر 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری.وزیراعظم آفس نے دوسری مرتبہ وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کیا.وزارتوں نے کابینہ کے پانچ فیصلوں پر مقررہ وقت تک عمل درآمد نہیں کیا،16 وزارتوں کو مزید 21 دنوں کی مہلت دی گئی ہے؎