101

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاںچنوں ذیشان ندیم کا پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام سنٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاںچنوں ذیشان ندیم کا پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام سنٹر کا دورہ

میاں چنوں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاںچنوں ذیشان ندیم کا پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت امداد کا سنٹر کا دوراہ اور پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے

سنٹر گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول کا دورہ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف گھرانوں میں امداد دینے کے کاوئٹر پر پراسس،سیکورٹی کے انتظام اور کورونا کے حفاظتی انتظامات پر سوشل ڈسٹنسنگ کو چیک کیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی کیمپ انچارج کو سختی سے ہدایت کی امداد دینے کے

پراسس کو انتہاہی خوش اسلوبی اور احس طریقہ سے سرانجام دیا جائے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ہے ہم نے احتیاطتی تدابیر پر عمل کر کے کورونا کو شکست دینی ہے اسسٹنٹ کمشنر میاںچنوں کا کہنا تھا کہا کہ حکومت اور انتظامیہ عوام کے ساتھ ہے:-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں