ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز خانیوال اور جہانیاں کی اپنی تحصیلوں کی پولٹری ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے مٹینگ 77

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز خانیوال اور جہانیاں کی اپنی تحصیلوں کی پولٹری ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے مٹینگ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز خانیوال اور جہانیاں کی اپنی تحصیلوں کی پولٹری ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے مٹینگ

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال اور جہانیاں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی تحصیلوں کی پولٹری ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے مٹینگ کرکے انہیں

اس بات کا پابند کیا کہ برائلر مرغی کے فی کلو نرخ 260 روپے سے کسی صورت نہیں بڑھنے چاہئیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں