Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نواحی گاؤں چکنمبر 8 ۔14 آر بی جہاں کورنا کا مریض کا ٹیسٹ مثبت آنے پر پورا علاقہ سیل کر دیا

خانیوال( سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق ضلح خانیوال کا نواحی گاوں ہے چک نمبر 14/8 آر غربی گل آباد مچھروں نے ڈیرے جما لیے ہیں جس سے مہلک بیماریوں سر اٹھانا شروع کر دیا موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بچے اور بوڑھے کئی کئی بیماریوں میں مبتلہ ہو رہے ہیں

لیکن متعلقہ محکموں نے جیسے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر رکھیں ہیں اہل علاقہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ کام ترجہیح بنیادوں پر نہ کیا گیا تو مزید مچھروں کی افزائش سے ڈینگی کے بھی خطرات موجود ہیں

اہل علاقہ نے اعلٰی احکام اور ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے پرزور اپیل کی ہے کہ 14/8آر کی صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے اور پورے گاوں میں سپرے کروائی جائے تاکہ کورونا جیسی بیماری سے بچا جا سکے

Exit mobile version