لاک ڈاون میں نرمی کے بعد حکومت کی طرف سے انکو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے مناسب حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی 88

لاک ڈاون میں نرمی کے بعد حکومت کی طرف سے انکو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے مناسب حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی

لاک ڈاون میں نرمی کے بعد حکومت کی طرف سے انکو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے مناسب حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )فوری حکومتی توجہ کی ضرورت پہلے سے مختلف امراض میں مبتلا مریض جو کورونا وائرس پر اختیار کی گئی حکمت عملی کی وجہ سے مناسب علاج معالجے کی

سہولیات سے محروم رہے ہیں۔ خاص طور پر وہ کم وسائل افراد جو سرکاری ہسپتالوں پر انحصار کرکے اپنا علاج معالجہ جاری رکھے ہوئے تھے انکے امراض میں اضافے کے خدشات کو نظرانداز نہیں کیا

جاسکتا اس وقت انکی زندگیوں کو سخت خطرات لاحق ہو سکتے ہیں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد حکومت کی طرف سے انکو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے مناسب حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی بدیگر صورت بڑی تعداد میں جانی نقصانات کا اندیشہ موجود ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں