ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ انسپکٹر مدثر ضیاء کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 105

ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ انسپکٹر مدثر ضیاء کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ انسپکٹر مدثر ضیاء کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ انسپکٹر مدثر ضیاء کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 3کلو 165گرام چرس برآمد کرکے ملزم زوالقرنین شاہ ولد نیاز شاہ سکنہ بولی بالاکوٹ کے خلاف تھانہ بالاکوٹ میں 9DCNSA کے تحت مقدمہ درج کر کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں