اسلام آباد پولیس اینٹی کار لفٹنگ سیل نے موٹرسائیکل چوری کرنے والا بڑا گینگ گرفتار کر لیا 110

اسلام آباد پولیس اینٹی کار لفٹنگ سیل نے موٹرسائیکل چوری کرنے والا بڑا گینگ گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس اینٹی کار لفٹنگ سیل نے موٹرسائیکل چوری کرنے والا بڑا گینگ گرفتار کر لیا

اسلام آباد 10 مئی (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف ) اسلام آباد پولیس اینٹی کار لفٹنگ سیل نے موٹرسائیکل چوری کرنے والا بڑا گینگ گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 10 چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد ایس پی انوسٹیگیشن مصطفی تنویر کی زیرنگرانی ٹیم کو آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی جان سے شاباش دی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں