تحصیل کوٹ رادھا کشن مدکے کی سب بڑی صلح فریقوں نے قرآن پہ حلف اٹھایا اور ایک دوسرے کو معاف کر دیا 113

تحصیل کوٹ رادھا کشن مدکے کی سب بڑی صلح فریقوں نے قرآن پہ حلف اٹھایا اور ایک دوسرے کو معاف کر دیا

تحصیل کوٹ رادھا کشن مدکے کی سب بڑی صلح فریقوں نے قرآن پہ حلف اٹھایا اور ایک دوسرے کو معاف کر دیا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جو صلح ایک ہفتہ قبل تحریک انصاف کے رہنما سردار محمد راشد طفیل سردار محمد امجد طفیل کے ڈیرہ پہ ہوئی تھی جو اس تحصیل کوٹ رادھا کشن مدکے کی

سب بڑی صلح تھی علاقے کے معززین کی مجموعی کوشش سے دستاویزات کے ساتھ مکمل فریقوں نے قرآن پہ حلف اٹھایا اور ایک دوسرے کو معاف کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں