اندھے اور گھناونا قتل کا مجرم بے نقاب تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس انتظامیہ کے زیر حراست ملزم نے اپناجرم قبول کر لیا 93

اندھے اور گھناونا قتل کا مجرم بے نقاب تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس انتظامیہ کے زیر حراست ملزم نے اپناجرم قبول کر لیا

اندھے اور گھناونا قتل کا مجرم بے نقاب تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس انتظامیہ کے زیر حراست ملزم نے اپناجرم قبول کر لیا

کبیروالہ (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اے ایس پی کبیروالہ نوشیروان علی چانڈیو کی زیر نگرانی تھانہ حویلی کورنگا کی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم گرفتار کرلیا ملزم مظفر عباس ولد ظفر عباس کو موضع دارامحرم دوران تفشیش ملزم نے قتل کا انکشاف کرتے ہوئے

بتایا 25 سالہ لڑکی 6 دن پہلے اغوا کرکے مبارک آباد رحمان سٹی عبدالحکیم مکان میں لاکر زیادتی کرتا رہا اور زیادتی کرنے کے بعد قتل کردیا تھانہ حویلی کورنگا پولیس مقامی تھانا عبدالحکیم پولیس

ایس ایچ او فلک شیر پہوڑ نے ملزم کی نشاندہی پر رحمان سٹی عبدالحکیم سے لاش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کردی کراٸم سین کی ٹیم جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئ شواہد اکٹھے کر کے مزید حقاٸق سامنے لائے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں