Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کچھ نا گزیر وجوہات کی وجہ سے کل ہونے والی ٹائیگر فورس کی میٹنگ کینسل ہو گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر

کچھ نا گزیر وجوہات کی وجہ سے کل ہونے والی ٹائیگر فورس کی میٹنگ کینسل ہو گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر

کبیروالہ (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ نا گزیر وجوہات کی وجہ سے کل ہونے والی ٹائیگر فورس کی میٹنگ کینسل ہو گئی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم جن ٹائیگرز کو میسج وصول ہوئے تھے ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ہمارے اگلے میسج کا انتظار کریں۔۔

Exit mobile version