73

سی آئی اے پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار کر لیا

سی آئی اے پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار کر لیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)سی آئی اے پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی 29 لاکھ روپے برآمد
یہ گروہ گن پوائنٹ پر راہگیروں کو لوٹتا تھا کارروائی ایس پی انوسٹیگیشن مصطفیٰ تنویر اور ڈی ایس پی حاکم خان کی زیرنگرانی ٹیم نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں