مانسہرہ پولیس نے نو ماسک نو پیٹرول اور نو ماسک نو شاپنگ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ 115

مانسہرہ پولیس نے نو ماسک نو پیٹرول اور نو ماسک نو شاپنگ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

مانسہرہ پولیس نے نو ماسک نو پیٹرول اور نو ماسک نو شاپنگ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )مانسہرہ پولیس نے نو ماسک نو پیٹرول اور نو ماسک نو شاپنگ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں