90

ڈپٹی کمشنر خانیوال کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ریکوری کو بہتر بنانے کے لیے عملہ محکمہ مال و نمبرداران کا اجلاس طلب

ڈپٹی کمشنر خانیوال کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ریکوری کو بہتر بنانے کے لیے عملہ محکمہ مال و نمبرداران کا اجلاس طلب

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال کا گورنمنٹ ریکوری کو بہتر بنانے کے لیے عملہ محکمہ مال و نمبرداران کا اجلاس طلب کیا گیا۔

اس موقع پر نمائندہ نمبرداران کو ہدایت کی گئی کہ گورنمنٹ ریکوری کو بہتر بنانے کے لیے عملہ فیلڈ کا ساتھ دیں اور ہر حال میں ریکوری اہداف حاصل کیے جائیں۔ گورنمنٹ ریکوری جو کسی بھی مد میں ہو

اس کا التواء کسی صورت بھی قابل برداشت نہ ہو گا۔ عملہ فیلڈ روزانہ کی بنیاد پر اپنی کارکردگی رپورٹ دفتر بھجوانے کا پابند ہوگا جس کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں