Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسنگ کا عالمی دن منایا گیا ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے سی ای او ہیلتھ نے نرسز کو پھول پیش کئے

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسنگ کا عالمی دن منایا گیا – نرسنگ، یعنی تیمارداری ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے افراد کی معاونت کی جاتی ہے۔ طب کے شعبہ میں نرسنگ کا پیشہ ہمیشہ سے ہی کلیدی رہا ہے

تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ان دنوں نے احساس دلایا ہے کہ نرسز دنیا کے لیے کس قدر ضروری ہیں۔ اسی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے سی ای او ہیلتھ نے نرسز کو پھول پیش کئے اور انسانیت کی خدمت کے جذبہ کو سراہا-

Exit mobile version