خسروبختیار نے کوروناکے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون پرایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ اداکیا 111

خسروبختیار نے کوروناکے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون پرایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ اداکیا

خسروبختیار نے کوروناکے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون پرایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ اداکیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیار نے کورونا وائرس کی عالمگیروباءکے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون پرایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ اداکیا ہے۔منگل کویہاں پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرژیاو ہونگ ینگ سے ملاقات

کے دوران مخدوم خسروبختیارنے وباءکے اثرات کو کم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے ضمن میںایشیائی ترقیاتی بنک کی کوششوں کوسراہا اوران کا شکریہ اداکیا۔ وفاقی وزیرنے اس امیدکااظہارکیا

کہ مستقبل میں پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان اقتصادی اورمالیاتی تعاون میں مزیداضافہ ہوگا۔ ملاقات میں پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان مالیاتی معاونت اورترقیاتی پراجیکٹس میں تعاون کوفروغ دینے کی ضرورت پرزوردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں