تھانہ چھب کلاں ایس ایچ او آصف محمود چوہان کی سربراہی میں پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی
خانیوال (سعید احمد بھٹی) تھانہ چھب کلاں ایس ایچ او آصف محمود چوہان کی سربراہی میں پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی، رضوان ولد طفیل جموں سکنہ 78 پندرہ ایل 2200 گرام چرس سمیت گرفتار 9c کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔