ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی عوام کو سبزیوں ، پھلوں کی سستے داموں فراہمی کیلئے مسلسل متحرک
خانیوال(سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی عوام کو سبزیوں ، پھلوں کی سستے داموں فراہمی کیلئے مسلسل متحرک ہیں- انہوں نے مسلسل بیسیوں دن سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا
انہوں نے اپنی نگرانی میں سبزیوں ، پھلوں کی اپنی نگرانی میں بولی کرائی اور مارکیٹ کمیٹی حکام کو نرخ مستحکم رکھنے کیلئے مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی –