‏وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات 83

‏وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات

‏وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )‏وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات نیب کاوزیرہوابازی غلام سرورخان کےخلاف شکایت کی تصدیق کاآغاز ،ذرائع‏
نیب راولپنڈی نے غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا وفاقی وزیر کی اہلیہ اور بچوں کی جائیداد کا ریکارڈ بھی طلب,زرائع

‏غلام سرور خان کی زرعی اور کمرشل جائیدادوں کا بھی ریکارڈ طلب،زرائع ریونیو حکام کل اثاثوں کا ریکارڈ نیب آفس پیش کریں، نیب

‏نیب کا خط ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلیم کی طرف سے 22 اپریل کو لکھا گیا، ذرائع‏ تصدیق کاعمل نیب راولپنڈی کوغلام سرورسےمتعلق شکایت ملنےپرشروع کیاگیا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں