کوٹ رادھاکشن کے معروف تاجروں کے اعزاز میں چوہدری خالد حسین لیگی کی جانب سے افطار ڈنر 80

کوٹ رادھاکشن کے معروف تاجروں کے اعزاز میں چوہدری خالد حسین لیگی کی جانب سے افطار ڈنر

کوٹ رادھاکشن کے معروف تاجروں کے اعزاز میں چوہدری خالد حسین لیگی کی جانب سے افطار ڈنر

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )کوٹ رادھاکشن کے معروف تاجروں کے اعزاز میں چوہدری خالد حسین لیگی کی جانب سے افطار ڈنر
تاجربرادری کے حقوق کی صحیح ترجمانی کے لئے متحد ہونے پر زور اور مرکزی انجمن تاجران کے قیام کا فیصلہ
کوٹ رادھاکشن کی کئی ذیلی تاجر تنظیموں کا بھرپور حمایت کا اعلان چوہدری خالد حسین لیگی کو متفقہ طور پر دس رکنی مجلس شوریٰ کا سربراہ بنانے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں