قصور پولیس کی پیشہ وارانہ خدمات لاپتہ بچی دو گھنٹوں میں برآمد 85

قصور پولیس کی پیشہ وارانہ خدمات لاپتہ بچی دو گھنٹوں میں برآمد

قصور پولیس کی پیشہ وارانہ خدمات لاپتہ بچی دو گھنٹوں میں برآمد

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قصور پولیس کی پیشہ وارانہ خدمات لاپتہ بچی دو گھنٹوں میں برآمدتھانہ صدر پتوکی پولیس کو15پر 10عدیلہ کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تو ڈی ایس پی پتوکی رضوان منظور چیمہ کی زیر نگرانی تین ایس ایچ اوز پر مشتمل سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئیں

جنہوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے دو گھنٹوں کے انتہائی قلیل وقت میں بچی کو ٹریس کر کے حبیب آباد سے برآمد کرلیااور باحفاظت والدہ کے حوالے کردیا۔ڈی پی اوقصور نے پولیس ٹیموں کو شاباش جبکہ شہری حلقوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں