105

ضلع مہمند کےعرب امارات اور ملائشیاء میں پھنسے ہوئے باشندوں کو ملک واپس لانے کے لئے وزیر خارجہ وزارت خارجہ اور ملائشین سفیر کو خط لکھ دیا

ضلع مہمند کےعرب امارات اور ملائشیاء میں پھنسے ہوئے باشندوں کو ملک واپس لانے کے لئے وزیر خارجہ وزارت خارجہ اور ملائشین سفیر کو خط لکھ دیا

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اورسیز پاکستانی سینیٹر ہلال الرّحمان نے قبائیلی اضلاع بالخصوص ضلع مہمند کے UAE عرب امارات اور ملائشیاء میں پھنسے ہوئے

باشندوں کو ملک واپس لانے کے لئے وزیر خارجہ/وزارت خارجہ اور ملائشین سفیر کو خط لکھ دیا۔دوبئی ، ملائشیاء اور سعودی عرب سے درجنوں محنت مزدوری کرنے والے افراد وطن پہنچ گئے ہیں۔ مزید لوگوں کی جلد وطن واپسی متوقع۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں