الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا۔
ڈی پی او مانسہرہ، اسسٹنٹ کمشنر اوگی، امیر جماعت اسلامی مانسہرہ، صدر و جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن مانسہرہ و دیگر مہمانان گرامی نے الخدمت کورونا ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور الخدمت کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔