99

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں شاپنگ مالز دوبارہ کھولنے کا حکم

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں شاپنگ مالز دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے کورونا وائرس پر قابوپانے کے اقدامات کے حوالے سے ازخود نوٹس کے لینے کے مقدمے کی سماعت کی ۔

عدالت عظمی نے تمام چھوٹی مارکیٹیں اختتام ہفتہ پر بھی عوام کیلئے کھولنے کا بھی حکم دیا۔ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی ۔مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں