Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مجھے چئیرمین زکوہ کمیٹی ڈھوک عباسی بنانے پر اسد عمر,ملک امتیاز اور راجہ غلام مصطفے کا مشکور ہوں

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مجھے چئیرمین زکوہ کمیٹی ڈھوک عباسی بنانے پر اسد عمر,ملک امتیاز اور راجہ غلام مصطفے کا مشکور ہوں.سات لاکھ کا زکوہ چیک دیا گیا جس پر میں تحریک انصاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں. چئیرمین زکوہ عشر کمیٹی ڈھوک عباسی خالد عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ میں پارٹی قیادت کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے یہ خدمت کا عظیم کام مجھے سونپا. اس سے قبل ایک ہزار سے 1200 لوگوں میں زکوہ تقسیم کی جاتی تھی مگر اب 4700 لوگوں میں زکوہ تقسیم کی جارہی یے این ایچ اے 54 میں 17 نئے چئیرمین بنائے گئے ہیں جو کہ ٹوٹل 47 کی تعداد میں پہنچ گئے

یہ پی ٹی آئی کی قیادت کی کاوشوں سے ہوا ہے .خالد عباسی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وباء کے ہوتے ہوئے راجہ غلام مصطفے و دیگر قائدین نے اپنا ٹارگٹ پورا کر دکھایا اور نوجوان قیادت جو خدمت کے جذبے سے سرشار ہے

کو ذمہ داری سونپی جو کہ انتہائی خوش آئند قدم ہے اس موقع پر ملک جابر چئیرمین یوسی سرائے خربوزہ, راجہ عبدالماجد چئیرمین جوڑی راجگان بھی انکے ہمراہ تھے.

Exit mobile version