Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹیکسلا پی ٹی سی ایل کے تعاون سے الخدمت فاونڈیشن نے 600خاندانوں میں 30 لاکھ کا راشن تقسیم کیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ٹیکسلا پی ٹی سی ایل کے تعاون سے الخدمت فاونڈیشن نے 600خاندانوں میں 30 لاکھ کا راشن تقسیم کیاسبحن اللہ وبحمدہ سبحن اللہ العظیم۔جماعت اسلامی الخدمت فاونڈیشن نے آج (بروزمنگل بتاریخ 19 مئی بمطابق 25 رمضان المبارک) پی ٹی سی ایل کےتعاون سے تحصیل ٹیکسلا میں 600 مستحق خاندانوں میں کم وبیش 30 لاکھ روپے مالیت کاراشن پیکیج تقسیم کیا

۔اس میں سے 300 پیکجز ٹیکسلا اور 300 واہ کینٹ کے ضرورتمند خاندانوں میں تقسیم کئیے گئے۔اس سے قبل پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے بھی 300 خاندانوں کےلئیے راشن پیکیج الخدمت فاونڈیشن ٹیکسلا کے ذریعے حقدار خاندانوں تک پہنچایا۔پی ٹی سی ایل کےتعاون سے راشن کی تقسیم

ایک باقاعدہ تقریب کی صورت میں تھی جسکےمہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم اور صدر الخدمت فاونڈیشن پنجاب جناب رضوان احمد تھے جبکہ تقریب کی صدارت سرپرست

الخدمت فاونڈیشن ٹیکسلا خواجہ محمد وقار خان تھے۔اب تک الخدمت فاونڈیشن ٹیکسلازون میں 1600 مستحق خاندانوں تک راشن پیکجز پہنچاچکی ہے اور سستے کھانے کے پراجیکٹ سے 6000 تا 7000 افراد کو 20 روپے میں کھانافراہم کیاجاچکاہے ۔ہم اللہ تعالی کےشکرگزار ہیں کہ بغیر کسی حکومتی اختیار کے ہم عوام الناس کی اس قدر خدمت کے قابل ہوئے۔

Exit mobile version