Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیراعظم کوروناریلیف فنڈ کورونا لاک ڈاؤن سے بے روزگار مستحق افراد کیلیئے مختص

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی) وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ‏میں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈکوان مستحق افراد کیلیئے مختص کیا ہے
جوکورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگارہوگئے ہیں۔ ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پرحکومت کی جانب سے4روپے فنڈمیں شامل کیئے جائیں گے۔احساس ایمرجنسی کیش کے شفافیت کے تمام ضابطےاس فنڈ کے تحتCategory-4 کی ادائیگیوں پرلاگوہوں گے
Exit mobile version