ایم پی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر کمال سلیم سواتی کا محلہ چنئی کا دورہ 123

ایم پی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر کمال سلیم سواتی کا محلہ چنئی کا دورہ

ایم پی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر کمال سلیم سواتی کا محلہ چنئی کا دورہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ایم پی بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر کمال سلیم سواتی کا محلہ چنئی کا دورہ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مشتاق کھٹانہ، سردار فیاض و دیگر موجود، اہل محلہ کے مسائل آُن کی دہلیز پر سنے اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کراوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں