جمیعت علماء اسلام خاکی نے سینیٹر طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے زیراہتمام دو سو مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )جمیعت علماء اسلام خاکی نے سینیٹر طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے زیراہتمام دو سو مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا سابقہ سینیٹر و ضلعی امیر ہدایت اللہ شاہ نے شرکت کی