Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ٹی آئی رہنما خان بہادر خان کی جانب سے گرینڈ افطار پارٹی اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے این ایچ اے رہنما تحریک انصاف خان بہادر خان نے ڈی سترہ میں اپنے ڈیرے پر گرینڈ افطار و ڈنر کا اہتمام کیا

جس میں پی ٹی آئی رہنما جمشید مغل,ایس ایچ او تھانہ ترنول انسپکٹر ارشد علی, اے ایس آئی محمد اسحاق, سب انسپکٹر محمد خان, ایس آئی محمد ابرار,راجہ سجاد قریشی, راجہ ظہیر, اظہر حسین قاضی, سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. اس موقع پر خان بہادر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ پی ٹی آئی نے لوگوں سے کئے گئے وعدے پورے کئے.این اے 54 میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا .اسد عمر نے ترنول اور گردونواح میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے اور کام جاری ہیں.

خان بہادر نے کہا کہ مفاد پرست ٹولے کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں پارٹی میں بے لوث خدمت کرنے والوں کی عزت ہوتی ہے

Exit mobile version