Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کراچی طیارہ حادثہ میں مانسہرہ کے علاقے لنگ شریف سے تعلق رکھنے والا سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف شہید

کراچی طیارہ حادثہ میں مانسہرہ کے علاقے لنگ شریف سے تعلق رکھنے والا سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف شہید

کراچی طیارہ حادثہ میں مانسہرہ کے علاقے لنگ شریف سے تعلق رکھنے والا سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف شہید

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )کراچی طیارہ حادثہ میں مانسہرہ کے علاقے لنگ شریف سے تعلق رکھنے والا سیکنڈ لیفٹینٹ حمزہ یوسف شہید ہو گیا

حمزہ پاس ہونے کے بعد پہلی بار اپنے گھر کراچی جا رہا تھا ۔اللہ پاک شہید کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین

Exit mobile version