عید کے موقع پر طیارہ حادثہ میں شہید افراد کے غم ذدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں. راجہ منیر
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)عید کے موقع پر طیارہ حادثہ میں شہید افراد کے غم ذدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں. راجہ منیر عید الفطر کا دن ان شہداء کے نام کرتے ہیں. راجہ منیر رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثہ بہت بڑا سانحہ ہے جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا.
انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک میں نادار اور غریب طبقے کے لئے احساس کیش پروگرام لے کر آئی جو خوش آئند قدم ہے. ماضی کی حکومتوں نے ایسے لوگوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا.