100

ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.راجہ غلام مصطفے,عجائب خان

ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.راجہ غلام مصطفے,عجائب خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول کے عوام کو دلی عید مبارک قبول ہو.راجہ غلام مصطفے,عجائب خان عید الفطر مسلمانوں کیلئے خوشی کا دن ہے مگر دو دن قبل طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے غم ذدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں.راجہ غلام مصطفے اور عجائب خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا

کہ پی ٹی آئی حکومت غریب پاکستانیوں کی مدد کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے.انکا کہنا تھا کہ ترنول کے عوام کے تمام مسائل حل کریں گے انشاء اللہ کوئی ترقیاتی کام باقی نہیں رہے گا.اسد عمر اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں