انجینئر چوہدری افتخار کا تحریک انصاف کہ سرگرم نوجوان رہنما و جرنلسٹ سردار طیب خان کو ٹیلی فون سنت اعتکاف مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:ترجمان پنجاب حکومت و وزیراعظم عمران خان کہ پرانے ساتھی انجینئر چوہدری افتخار کا تحریک انصاف کہ سرگرم نوجوان رہنما و جرنلسٹ سردار طیب خان کو ٹیلی فون ۔سنت اعتکاف مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور عید کی خوشیاں کی مبارکباد پیش کی
ان نے کہاں کہ آپ ہماری پارٹی کا سرمایہ اور اثاثہ ہیں اللہ آپ کو مزید کامیابیاں دے ہم کو آپ جیسے ٹائیگر پر فخر ہے انشاللہ آپ اسی طرح آپنا کام جاری رکھے سردار طیب خان نے دلی شکریہ ادا کیا
اور کہاں کہ مجھے آپ پر فخر ہے کہ آپ ہماری پارٹی کہ ہر نوجوان ہر ورکز کی ہر پلٹ فارم میں حوصلہ افزائی کرتے ہیں ہم حوصلہ اور عزت کرنے والے کا دل سے احترام کرتے ہیں اللہ پاک آپکو ہمشیہ سلامت رکھے اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس موقع ہر یاد کیا۔۔۔۔