122

سیاست عبادت ہے اگر منافقت سے پاک ہو,خان بہادر

سیاست عبادت ہے اگر منافقت سے پاک ہو,خان بہادر

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سیاست عبادت ہے اگر منافقت سے پاک ہو,خان بہادر تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے این ایچ اے خان بہادر نے کہا کہ سیاست عبادت ہے اگر منافقت سے پاک ہو ۔ اکثر لوگ پارٹی کواستعمال کرکے اپنے اپنے ڈھرے مضبوط کرنے میں مصروف ہیں

جس سے پارٹی کو نقصان ہوسکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے حلقہ این اے 54میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے حلقہ کی محرومیاں دور ہورہی ہیں ۔.اور یہی عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت ہے.انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومتی خدمات کے قیام سے دوسری پارٹیوں کے لیڈر بھی پریشان ہو رہے ہیں ۔عوام تحریک انصاف کی حکمت سے خوش ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں