97

وفاقی وزیر اسد عمر نے حلقہ این اے 54میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے حلقہ کی محرومیاں دور ہورہی ہیں ، خان بہادر

وفاقی وزیر اسد عمر نے حلقہ این اے 54میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے حلقہ کی محرومیاں دور ہورہی ہیں ، خان بہادر

اسلام آباد(اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر اسد عمر کے کوآرڈینیٹر براءے این ایچ اے خان بہادر نے کہا کہ سیاست عبادت ہے اگر منافقت سے پاک ہو ۔

اکثر لوگ پارٹی کواستعمال کرکے اپنے اپنے ڈھرے مضبوط کرنے میں مصروف ہیں جس سے پارٹی کو نقصان ہوسکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے حلقہ این اے 54میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے

حلقہ کی محرومیاں دور ہورہی ہیں ۔.اور یہی عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت ہے.انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومتی خدمات کے قیام سے دوسری پارٹیوں کے لیڈر بھی پریشان ہو رہے ہیں ۔عوام تحریک انصاف کی حکمت سے خوش ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں