نوجوان رہنما سردار طیب خان کو اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کا سنت اعتکاف مکمل کرنے پر مبارکباد پیش
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پشاورسینئر نوجوان رہنما و جرنلسٹ سردار طیب خان کو اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی کا عید مبارک کا پیغام دیا اور سنت اعتکاف مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
سردار طیب نے اسپیکر کے پی کے مشتاق احمد غنی کا شکریہ ادا کیا اور کہاں کہ ہمارے ہزارہ اور ابیٹ آباد کی شان اور پہچان ہیں اللہ پاک آپکو کامیاب کرہے