زینبیہ بلڈ ڈونیشن سینٹر کے حقیقی قائد شمس تنولی کے ساتھ طویل ٹائم تک میٹنگ جاری رہی 122

زینبیہ بلڈ ڈونیشن سینٹر کے حقیقی قائد شمس تنولی کے ساتھ طویل ٹائم تک میٹنگ جاری رہی

زینبیہ بلڈ ڈونیشن سینٹر کے حقیقی قائد شمس تنولی کے ساتھ طویل ٹائم تک میٹنگ جاری رہی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )آج الحمدللہ زینبیہ بلڈ ڈونیشن سینٹر کے حقیقی قائد شمس تنولی کے ساتھ طویل ٹائم تک میٹنگ جاری رہی جس میں آنئدہ ہفتہ ہونے والی عہد رکنیت کی تقریب کے بارے میں طے کیا گیا

جس میں چند ایک مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا اللہ پاک ہمارے سنٹر کا حامی و ناصر​ ہو شکریہ پاکستان زندہ باد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں