تھانہ الہ آباد کے ایس ایچ او سردار رمضان ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے 105

تھانہ الہ آباد کے ایس ایچ او سردار رمضان ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے

تھانہ الہ آباد کے ایس ایچ او سردار رمضان ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)تھانہ الہ آباد کے ایس ایچ او سردار رمضان ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے محرر تھانہ الہ آباد ملک محمد اکرم گلدستہ پیش کرتے ہوئے سردار رمضان ڈوگر کی کارکردگی مایوس کن رہی جرائم میں نمایا اضافہ ہوا

Image may contain: 2 people, people sitting

اور شہری غیر محفوظ رہے ٹاؤٹوں کا تھانہ الہ آباد میں راج رہا ٹاؤٹ سیاہ سفید کے مالک بنے رہے ان کی سروس کے دوران رشوت خوری عروج پر رہی مظلوم لوگ انصاف کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھاتے رہے پنجاب پولیس نے ان کی ریٹائر منٹ پر شاندار پروگرام دے کر ان کو الوداع کیا… سٹی پریس کلب الہ آباد قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں