یونین کونسل باغ میں غیر مسلم فی میل ہونے والےآڈر کو فی الفور کینسل کرنے کا ڈپٹی کمیشنر ایبٹ آباد مطالبہ کرتے ہیں،باغ ویلفیئر فاؤنڈیشن 93

یونین کونسل باغ میں غیر مسلم فی میل ہونے والےآڈر کو فی الفور کینسل کرنے کا ڈپٹی کمیشنر ایبٹ آباد مطالبہ کرتے ہیں،باغ ویلفیئر فاؤنڈیشن

یونین کونسل باغ میں غیر مسلم فی میل ہونے والےآڈر کو فی الفور کینسل کرنے کا ڈپٹی کمیشنر ایبٹ آباد مطالبہ کرتے ہیں،باغ ویلفیئر فاؤنڈیشن

اسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی) یونین کونسل باغ میں غیر مسلم فی میل ہونے والےآڈر کو فی الفور کینسل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اگر ایسا نہ ہوا تو باغ کی عوام کے ساتھ ملکر شدید احتجاج کیا جائے گا

یونین کونسل باغ میں غیر مسلم اساتذہ تعینات کسی صورت میں باغ کی عوام برداشت نہیں کرے گی کیوں کہ یہ معصوم بچیوں کی حق تلفی ۔ باغ میں بچیوں کے پرائمری سکولوں میں 4 غیر مسلم استانیاں تعینات کرنے پر اہلیان علاقہ میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے مستقبل کے لیئے انتہاتی خطرناک ہے ۔

غیر مسلم اساتذہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد طالبات کیسے اسلامی زندگی بسر کریں گی کیوں کہ بچپن کی پڑھائی ساری زندگی کی بنیاد ہوتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہارباغ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری کابینہ نے اپنے اخباری بیان میں کیا باغ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران نے سیاسی نمائندگان مقامی ;;

اور ;; اور ڈپٹی کمیشنر ایبٹ آباد ;; سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان آڈر کو فی الفور کینسل کرکے باغ کی عوام میں پائی جانے والی دکھ اور غصے کی لہر کو ختم کریں کیونکہ خاموشی باغ کی بچیوں کے ایمان پر سودا بازی کے مترادف ہے ۔ 4 غیر مسلم استانیوں کی تعیناتی صرف باغ میں ہی کیوں

جس طرہ ایبٹ آباد کی باقی 51 یونین کونسلز کے لوگ اپنی بچیوں کے ایمان کا دفاع جانتے ہیں اسی طرہ باغ کی عوام بھی اپنا حق رکھتی ہے 6 میں سے 4 آرڈر باغ میں کرنے والے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں