85

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس الٹنے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس الٹنے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس الٹنے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس اور زخمی ہونے والے افراد سے ہمدردی کرتے ہوئے ٹراماسنٹر خانیوال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کنسلٹنٹس، ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کو ڈیوٹی پر فوری طلب کرتے ہوئے

زخمیوں کو علاج کی بہترہن سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی – حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر شبیر ڈوگر ٹراما سنٹر پہنچے اور زخمیوں کے علاج معالجہ کا جائزہ لیا – انہوں نے جائے حادثہ کا بھی دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں