78

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس حادثہ کے فوری بعد ٹراما سنٹر کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس حادثہ کے فوری بعد ٹراما سنٹر کا دورہ کیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پل رانگو پر بس حادثہ کے فوری بعد ٹراما سنٹر کا دورہ کیا-

انہوں نے بس حادثہ کے ذخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ایم ایس کو ذخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی – اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر ہمراہ تھے –

ڈپٹی کمشنر نے زخمی افراد کی عیادت بھی کی انہوں نے کہا کہ زخمیوں کے علاج معالجہ کو خود مانیٹر کروں گا-حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاء پر دلی افسوس ہے-ایم ایس نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے

بتایا کہ حادثہ کے بعد ٹراماسنٹر 4 ڈیڈ باڈیز 25 ذخمیوں کو لایا گیا- معمولی ذخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جارہا ہے – تین سیریس زخمی نشتر ہسپتال ملتان ریفر کئے گئے ہیں –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں