سعودی عرب سے آنے والی میت کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر عمر غوری کے زیرِنگرانی حکومتی ایس او پیز کے مطابق جنازہ اور تدفین کا انتظام کیا 107

سعودی عرب سے آنے والی میت کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر عمر غوری کے زیرِنگرانی حکومتی ایس او پیز کے مطابق جنازہ اور تدفین کا انتظام کیا

سعودی عرب سے آنے والی میت کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر عمر غوری کے زیرِنگرانی حکومتی ایس او پیز کے مطابق جنازہ اور تدفین کا انتظام کیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) چک نمبر 139 ٹین آر تحصیل جہانیاں میں سعودی عرب سے آنے والی میت کا اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر عمر غوری کے

زیرِنگرانی حکومتی ایس او پیز کے مطابق جنازہ اور تدفین کا انتظام کیا گیا. اس موقع پر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں