114

اسسٹنٹ کمشنر کبیرولا کی مختلف جگہوں پر اشیائے خُوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا

اسسٹنٹ کمشنر کبیرولا کی مختلف جگہوں پر اشیائے خُوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر کبیرولا کی مختلف جگہوں پر اشیائے خُوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا ۔اوورچارجنگ پر دوکانداروں کو بھاری جرمانے کیے ۔ واضح رہے کہ گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ نرخوں پر کوئ چیز فروخت کرنا قانوناً جرم ہے اور خود ساختہ مہنگائی پیدا کرنے

والوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہ رکھی جائے گی ۔اوور چارجنگ کے حوالے سے آنے والی تمام شکایات پر بھی کاروائ جاری ہے، تاہم شہریوں سے التماس ہے کہ اوورچارجنگ کی

شکایت قیمت پنجاب ایپ پر درج کروائیں. اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے مانیٹرنگ کی جارہی ہے. تمام دکانداروں سے التماس ہے کہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں۔ سرکاری نرخ نامہ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں